فوائد ومسائل از الشيخ حافظ محمد امين حفظ الله، سنن نسائي، تحت الحديث 1707
1707۔ اردو حاشیہ: اس روایت میں محمد بن علی اپنے باپ کے واسطے کے بغیر ابن عباس رضی اللہ عنہما سے بیان کرتے ہیں جبکہ پہلی روایات میں واسطہ تھا اور اختلاف حبیب بن ابی ثابت کے شاگردوں میں ہے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ، حدیث/صفحہ نمبر: 1707