سنن ابن ماجه: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام ابن ماجہ رحمہ اللہ تاثرات و تجاویز
Download
الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
کتاب: طہارت اور اس کے احکام و مسائل
The Book of Purification and its Sunnah
68. بَابُ : الْمَضْمَضَةِ مِنْ شُرْبِ اللَّبَنِ
68. باب: دودھ پی کر کلی کرنے کا بیان۔
Chapter: Rinsing the mouth due to drinking milk
سہل بن سعد ساعدی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” دودھ پی کر کلی کر لیا کرو کیونکہ اس میں چکناہٹ ہوتی ہے“ ۔
Report Error
'Abdul-Muhaimin bin 'Abbas bin Sahl bin Sa'd As-Sa'di narraed from his father, from his grandfather, that:
The Messenger of Allah said: "Rinse your mouths after drinking milk, for it has some greasiness in it."
USC-MSA web (English) Reference: 0
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: حسن
● سنن ابن ماجه 500 سهل بن سعد مضمضوا من اللبن فإن له دسما