سنن ابن ماجه: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام ابن ماجہ رحمہ اللہ تاثرات و تجاویز
Download
الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
کتاب: زہد و ورع اور تقوی کے فضائل و مسائل
Chapters on Zuhd
30. بَابُ : ذِكْرِ التَّوْبَةِ
30. باب: توبہ کا بیان۔
Chapter: Repentance
(مرفوع) حدثنا هشام بن عمار , حدثنا سفيان , عن عبد الكريم الجزري , عن زياد بن ابي مريم , عن ابن معقل , قال: دخلت مع ابي على عبد الله , فسمعته يقول: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:" الندم توبة" , فقال له ابي: انت سمعت النبي صلى الله عليه وسلم يقول:" الندم توبة"؟ قال: نعم.(مرفوع) حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ , حَدَّثَنَا سُفْيَانُ , عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ الْجَزَرِيِّ , عَنْ زِيَادِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ , عَنْ ابْنِ مَعْقِلٍ , قَالَ: دَخَلْتُ مَعَ أَبِي عَلَى عَبْدِ اللَّهِ , فَسَمِعْتُهُ يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" النَّدَمُ تَوْبَةٌ" , فَقَالَ لَهُ أَبِي: أَنْتَ سَمِعْتَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" النَّدَمُ تَوْبَةٌ"؟ قَالَ: نَعَمْ. عبداللہ بن معقل مزنی کہتے ہیں کہ میں اپنے والد کے ساتھ عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے پاس گیا تو میں نے ان کو کہتے ہوئے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” ندامت (شرمندگی) توبہ ہے“ ، میرے والد نے ان سے پوچھا کہ آپ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو کہتے ہوئے سنا ہے کہ ندامت توبہ ہے؟ انہوں نے کہا: ” ہاں“ ۔
Report Error
تخریج الحدیث: «تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفةالأشراف: 9351، ومصباح الزجاجة: 1522)، وقد أخرجہ: مسند احمد (1/376، 422، 423، 433) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
● سنن ابن ماجه 4252 عبد الله بن مسعود الندم توبة ● المعجم الصغير للطبراني 1064 عبد الله بن مسعود الندم توبة
سنن ابن ماجہ کی حدیث نمبر 4252 کے فوائد و مسائل
مولانا عطا الله ساجد حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابن ماجه، تحت الحديث4252
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) ندامت توبہ کا اہم جز ہے۔ (2) عالی سند کی طلب مستحسن ہے۔ (3) اگر کسی چیز میں شک ہو تو استاد سے دریافت کرلینا احترام کے منافی نہیں۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد، حدیث/صفحہ نمبر: 4252