سنن ابن ماجه: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام ابن ماجہ رحمہ اللہ تاثرات و تجاویز
Download
الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
کتاب: صلاۃ جنازہ کے احکام و مسائل
Chapters: Regarding Funerals
18. بَابُ : مَا جَاءَ فِي الْجِنَازَةِ لاَ تُؤَخَّرُ إِذَا حَضَرَتْ وَلاَ تُتْبَعُ بِنَارٍ
18. باب: جنازہ تیار ہو تو (اس کے دفنانے میں) دیر نہ کرنے اور جنازہ کے ساتھ آگ نہ لے جانے کا بیان۔
Chapter: The funeral should not be delayed once the bier is ready, and the funeral procession should not be followed with fire
علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” جب جنازہ تیار ہو تو اس (کے دفنانے) میں دیر نہ کرو“ ۔
Report Error
تخریج الحدیث: «سنن الترمذی/الصلاة 127 (171)، (تحفة الأشراف: 10251)، وقد أخرجہ: مسند احمد (1/105، 10251) (ضعیف)» (اس میں سعید بن عبد اللہ اور ان کے شیخ محمد بن عمر بن علی مجہول ہیں)
It was narrated from ‘Ali bin Abu Talib that the Messenger of Allah (ﷺ) said:
“Do not delay the funeral once it is ready.”
USC-MSA web (English) Reference: 0
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح
● جامع الترمذي 1075 علي بن أبي طالب ثلاث لا تؤخرها الصلاة إذا أتت والجنازة إذا حضرت والأيم إذا وجدت لها كفئا ● جامع الترمذي 171 علي بن أبي طالب ثلاث لا تؤخرها الصلاة إذا آنت والجنازة إذا حضرت والأيم إذا وجدت لها كفئا ● سنن ابن ماجه 1486 علي بن أبي طالب لا تؤخروا الجنازة إذا حضرت