المنتقى ابن الجارود کل احادیث 15 :حدیث نمبر

المنتقى ابن الجارود
28. في الجنابة والتطهر لها
28. جنابت اور اس سے پاک ہونے کا طریقہ
حدیث نمبر: 99
Save to word اعراب
حدثنا عبد الله بن هاشم، قال: ثنا يحيى يعني ابن سعيد، عن هشام، قال: اخبرني ابي قال،: اخبرتني عائشة، رضي الله عنها عن غسل رسول الله صلى الله عليه وسلم من الجنابة قالت: «كان يبدا بيديه فيغسلهما ثم يتوضا وضوءه للصلاة ثم يخلل اصول شعرة راسه حتى إذا ظن ان قد استبرا البشرة اغترف ثلاث غرفات فصبهن على راسه ثم افاض على سائر جسده» .حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ هَاشِمٍ، قَالَ: ثَنَا يَحْيَى يَعْنِي ابْنَ سَعِيدٍ، عَنْ هِشَامٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبِي قَالَ،: أَخْبَرَتْنِي عَائِشَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا عَنْ غُسِلَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ الْجَنَابَةِ قَالَتْ: «كَانَ يَبْدَأُ بِيَدَيْهِ فَيَغْسِلُهُمَا ثُمَّ يَتَوَضَّأُ وُضُوءَهُ لِلصَّلَاةِ ثُمَّ يُخَلِّلُ أُصُولَ شَعْرِةِ رَأْسِهِ حَتَّى إِذَا ظَنَّ أَنْ قَدِ اسْتَبْرَأَ الْبَشَرَةَ اغْتَرَفَ ثَلَاثَ غَرَفَاتٍ فَصَبَّهُنَّ عَلَى رَأْسِهِ ثُمَّ أَفَاضَ عَلَى سَائِرِ جَسَدِهِ» .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے غسل جنابت کا طریقہ بیان کرتے ہوئے فرمایا:آپ صلی اللہ علیہ وسلم پہلے دونوں ہاتھ دھویا کرتے تھے، پھر نماز کی طرح کا وضو کیا کرتے تھے، پھر سر کے بالوں کی جڑوں میں خلال کرتے، جب جلد تر ہونے کا یقین ہو جاتا تو تین چلو پانی سر پر ڈالتے، پھر پورے جسم پر پانی بہا لیتے۔

تخریج الحدیث: «‏‏‏‏صحيح البخاري: 248، صحيح مسلم: 316» ‏‏‏‏


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.