سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب (یہ آیت) «فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِيمِ» [ سورة الواقعة ](اپنے عظمت والے رب کے نام کی تسبیح بیان کرو) نازل ہوئی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں حُکم دیا کہ ”تم اسے اپنے رُکوع میں پڑھا کرو“