صحيح ابن خزيمه
1837. (96) بَابُ صِفَةِ تَلْبِيَةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
1837. نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے تلبیہ کی کیفیت کا بیان
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ میں نے تلبیہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے سیکھا ہے۔“ پھر جناب مؤمل کی حدیث کی طرح بیان کی۔
تخریج الحدیث: انظر الحديث السابق