صحيح ابن خزيمه: کتب/ابواب
احادیث
سوانح حیات امام ابن خزیمہ رحمہ اللہ
حدیث تلاش:
قرآن، تفسیر ابن کثیر
-
عربی لفظ
-
اردو لفظ
-
رواۃ الحدیث
-
سوال و جواب
الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
صحیح ابن خزیمہ
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
اللؤلؤ والمرجان
معجم صغیر للطبرانی
صحيح ابن خزيمه کل احادیث 3080
:حدیث نمبر
صحيح ابن خزيمه
چاند اور ماہِ رمضان کے روزوں کی ابتداء کے وقت پر مشتمل ابواب کا مجموعہ
1329.
1329. طلوع فجر سے پہلے فرضی روزے کا پختہ عزم اور نیت کرنا واجب ہے اس سلسلے میں عام الفاظ کا بیان جن کی مراد خاص ہے
باب سے متعلقہ تمام احادیث دیکھیں۔
حدیث نمبر:
1933
Save to word
اعراب
حدثنا
يونس بن عبد الاعلى
، اخبرنا
ابن وهب
، اخبرني
يحيى بن ايوب
،
وابن لهيعة
، عن
عبد الله بن ابي بكر
، عن
ابن شهاب
، عن
سالم بن عبد الله
، عن
ابيه
، عن
حفصة
زوج النبي صلى الله عليه وسلم , عن رسول الله صلى الله عليه وسلم، انه قال:
" من لم يجمع الصيام قبل الفجر فلا صيام له"
. واخبرني ابن عبد الحكم , ان ابن وهب اخبرهم بمثله سواء، وزاد: قال: وقال لي مالك، والليث بمثله
حَدَّثَنَا
يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى
، أَخْبَرَنَا
ابْنُ وَهْبٍ
، أَخْبَرَنِي
يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ
،
وَابْنُ لَهِيعَةَ
، عَنْ
عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ
، عَنِ
ابْنِ شِهَابٍ
، عَنْ
سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ
، عَنْ
أَبِيهِ
، عَنْ
حَفْصَةَ
زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ قَالَ:
" مَنْ لَمْ يَجْمَعِ الصِّيَامَ قَبْلَ الْفَجْرِ فَلا صِيَامَ لَهُ"
. وَأَخْبَرَنِي ابْنُ عَبْدِ الْحَكَمِ , أَنَّ ابْنَ وَهْبٍ أَخْبَرَهُمْ بِمِثْلِهِ سَوَاءً، وَزَادَ: قَالَ: وَقَالَ لِي مَالِكٌ، وَاللَّيْثُ بِمِثْلِهِ
نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
کی زوجہ محترمہ سیدہ حفصہ رضی اللہ عنہا رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
سے روایت کرتی ہیں کہ آپ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
جس شخص نے فجر سے پہلے روزے کا پختہ ارادہ و نیت نہ کی تو اُس کا روزہ نہیں ہو گا۔
“
Report Error
تخریج الحدیث:
اسناده صحيح
1930
1931
1932
1933
1934
1935
1936