صحيح ابن خزيمه: کتب/ابواب
احادیث
سوانح حیات امام ابن خزیمہ رحمہ اللہ
حدیث تلاش:
قرآن، تفسیر ابن کثیر
-
عربی لفظ
-
اردو لفظ
-
رواۃ الحدیث
-
سوال و جواب
الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
صحیح ابن خزیمہ
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
اللؤلؤ والمرجان
معجم صغیر للطبرانی
صحيح ابن خزيمه کل احادیث 3080
:حدیث نمبر
صحيح ابن خزيمه
جُمَّاعُ أَبْوَابِ قِيَامِ الْمَأْمُومِينَ خَلْفَ الْإِمَامِ وَمَا فِيهِ مِنَ السُّنَنِ
مقتدیوں کا امام کے پیچھے کھڑا ہونا اور اس میں وارد سنّتوں کے ابواب کا مجموعہ
1094. (143) بَابُ وَضْعِ الْإِمَامِ نَعْلَيْهِ عَنْ يَسَارِهِ.
1094. امام کا اپنے جوتے انپی بائیں جانب رکھنا
باب سے متعلقہ تمام احادیث دیکھیں۔
حدیث نمبر:
1649
Save to word
اعراب
نا
بندار
، نا
عثمان بن عمر
، اخبرنا
ابن جريج
، عن
محمد بن عباد بن جعفر
، عن
ابي سلمة بن سفيان
، عن
عبد الله بن السائب
، قال:" حضرت رسول الله صلى الله عليه وسلم عام الفتح،
فصلى الصبح، فخلع نعليه، فوضعهما عن يساره"
نا
بُنْدَارٌ
، نا
عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ
، أَخْبَرَنَا
ابْنُ جُرَيْجٍ
، عَنْ
مُحَمَّدِ بْنِ عَبَّادِ بْنِ جَعْفَرٍ
، عَنْ
أَبِي سَلَمَةَ بْنِ سُفْيَانَ
، عَنْ
عَبْدِ اللَّهِ بْنِ السَّائِبِ
، قَالَ:" حَضَرْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَامَ الْفَتْحِ،
فَصَلَّى الصُّبْحَ، فَخَلَعَ نَعْلَيْهِ، فَوَضَعَهُمَا عَنْ يَسَارِهِ"
حضرت عبداللہ بن سائب کہتے ہیں کہ میں فتح مکّہ والے سال رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
کی خدمت میں حاضر ہوا، آپ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے صبح کی نماز ادا کی تو اپنے جوتے اتار دئیے اور انہیں اپنی بائیں جانب رکھ لیا۔
Report Error
تخریج الحدیث:
تقدم۔۔۔
1646
1647
1648
1649
1650
1651
1652