صحيح ابن خزيمه: کتب/ابواب
احادیث
سوانح حیات امام ابن خزیمہ رحمہ اللہ
حدیث تلاش:
قرآن، تفسیر ابن کثیر
-
عربی لفظ
-
اردو لفظ
-
رواۃ الحدیث
-
سوال و جواب
الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
صحیح ابن خزیمہ
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
اللؤلؤ والمرجان
معجم صغیر للطبرانی
صحيح ابن خزيمه کل احادیث 3080
:حدیث نمبر
صحيح ابن خزيمه
جماع أَبْوَابِ صَلَاةِ الْكُسُوفِ
نماز کسوف کے ابواب کا مجموعہ
889. (656) بَابُ الْأَمْرِ بِالصَّدَقَةِ عِنْدَ كُسُوفِ الشَّمْسِ
889. سورج گرہن کے وقت صدقہ کرنے کے حُکم کا بیان
باب سے متعلقہ تمام احادیث دیکھیں۔
حدیث نمبر:
1399
Save to word
اعراب
حدثنا
ابو الازهر
، وكتبته من اصله، قال: حدثنا
يونس يعني ابن محمد المؤدب
، حدثنا
فليح
، عن
محمد بن عباد بن عبد الله بن الزبير
، عن
اسماء بنت ابي بكر
، انها قالت:
خسفت الشمس زمان رسول الله صلى الله عليه وسلم، فذكر الحديث بطوله، وقال:" فإذا رايتم ذلك فافزعوا إلى الصلاة، وإلى ذكر الله، والصدقة"
حَدَّثَنَا
أَبُو الأَزْهَرِ
، وَكَتَبْتُهُ مِنْ أَصْلِهِ، قَالَ: حَدَّثَنَا
يُونُسُ يَعْنِي ابْنَ مُحَمَّدٍ الْمُؤَدِّبِ
، حَدَّثَنَا
فُلَيْحٌ
، عَنْ
مُحَمَّدِ بْنِ عَبَّادِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ
، عَنْ
أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ
، أَنَّهَا قَالَتْ:
خَسَفَتِ الشَّمْسُ زَمَانَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَذَكَرَ الْحَدِيثَ بِطُولِهِ، وَقَالَ:" فَإِذَا رَأَيْتُمْ ذَلِكَ فَافْزَعُوا إِلَى الصَّلاةِ، وَإِلَى ذِكْرِ اللَّهِ، وَالصَّدَقَةِ"
سیدہ اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
کے زمانہ مبارک میں سورج گرہن لگا۔ پھر طویل حدیث بیان کی اور فرمایا:
”
لہٰذا جب تم گرہن لگا دیکھو تو نماز کی طرف لپکو، اللہ تعالیٰ کا ذکر کرو اور صدقہ وخیرات کرو۔
“
Report Error
تخریج الحدیث:
اسناده حسن
1396
1397
1398
1399
1400
1401
1402