صحيح ابن خزيمه کل احادیث 3080 :حدیث نمبر

صحيح ابن خزيمه
رات کی نفلی نماز ( تہجّد ) کے ابواب کا مجموعہ
730. (497) بَابُ التَّسَوُّكِ عِنْدَ الْقِيَامِ لِصَلَاةِ اللَّيْلِ
730. نماز تہجّد کے لئے اُٹھ کر مسواک کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 1149
Save to word اعراب
نا هارون بن إسحاق الهمداني ، وعلي بن المنذر ، قالا: حدثنا ابن فضيل ، قال علي، قال: حدثنا حصين ، وقال هارون، عن حصين، ح وحدثنا ابو حصين بن احمد بن يونس ، حدثنا عبثر ، حدثنا حصين ، عن ابي وائل ، عن حذيفة ، قال:" كان النبي صلى الله عليه وسلم إذا قام من الليل للتهجد يشوص فاه بالسواك" . وقال هارون، وابو حصين: إذا قام يتهجدنَا هَارُونُ بْنُ إِسْحَاقَ الْهَمْدَانِيُّ ، وَعَلِيُّ بْنُ الْمُنْذِرِ ، قَالا: حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ ، قَالَ عَلِيٌّ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَصِينٌ ، وَقَالَ هَارُونُ، عَنْ حَصِينٍ، ح وَحَدَّثَنَا أَبُو حَصِينِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ يُونُسَ ، حَدَّثَنَا عَبْثَرٌ ، حَدَّثَنَا حَصِينٌ ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ ، عَنْ حُذَيْفَةَ ، قَالَ:" كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَامَ مِنَ اللَّيْلِ لِلتَّهَجُّدِ يَشُوصُ فَاهُ بِالسِّوَاكِ" . وَقَالَ هَارُونُ، وَأَبُو حَصِينٍ: إِذَا قَامَ يَتَهَجَّدُ
سیدہ حذیفہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم رات کے وقت تہجّد کے لئے جب بیدار ہوتے تو اپنا منہ مبارک مسواک کے ساتھ صاف کرتے۔ جناب ہارون اور ابوحصین نے اپنی روایت میں یہ الفاظ روایت کیے ہیں کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم اُٹھ کر تہجّد ادا کرتے۔

تخریج الحدیث: تقدم۔۔۔


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.