عدی بن عدی رضی اللہ عنہ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی طرح کی حدیث روایت کی ہے اس میں ہے کہ آپ نے فرمایا: ”جس نے اس کو دیکھا اور ناپسند کیا وہ اس شخص کی طرح ہے جس نے اسے دیکھا ہی نہیں“۔
A similar tradition has also been transmitted by ‘Adl from the prophet ﷺ though a different chain of narrators. This version has: He who sees it and disapproves of it will be like him who was not present.
USC-MSA web (English) Reference: Book 38 , Number 4332
قال الشيخ الألباني: حسن
قال الشيخ زبير على زئي: حسن انظر الحديث السابق (4345) والآتي (4347)
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 4346
فوائد ومسائل: ایسے انداز پر دل کی خواہشات پر بھی مواخذہ ہوگا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ لیکن اللہ تعالٰی تمھارے دلوں کے اعمال پر تمھارا مواخذہ کرے گا۔ بعض محقیقین نے اس روایت کو حسن قرار دیا ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعدی، حدیث/صفحہ نمبر: 4346