148. باب: امام کو یہ اختیار ہے کہ وہ قاتل کو مقتول کا سامان نہ دے، گھوڑا اور ہتھیار بھی مقتول کے سامان میں سے ہے۔
Chapter: Regarding The Imam Denying The Spoils (Salab To The Person Who Killed, If He Sees Fit To, And The Horse And Weapon Are Parts Of The Spoils (Salab).
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 2720
فوائد ومسائل: انتظامی معاملات میں امیر مجتہد کو کسی قدرتصرف کا حق حاصل ہوتا ہے۔ اور لوگوں کومناسب نہیں کہ حکام وامراء کو ہرمعاملے میں تنقید کی سان پر چڑھائے رکھیں۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعدی، حدیث/صفحہ نمبر: 2720