سنن ابي داود: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام ابوداود رحمہ اللہ تاثرات و تجاویز
Download
الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
کتاب: طلاق کے فروعی احکام و مسائل
Divorce (Kitab Al-Talaq)
40. باب مَنْ أَنْكَرَ ذَلِكَ عَلَى فَاطِمَةَ
40. باب: فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہا پر نکیر کرنے والوں کا بیان۔
Chapter: Whoever Rejected What Fatimah Bint Qais Said.
سلیمان بن یسار سے بھی فاطمہ رضی اللہ عنہا کے گھر سے نکلنے کا قصہ مروی ہے وہ کہتے ہیں: یہ بد خلقی کی بنا پر ہوا تھا۔
Report Error
تخریج الحدیث: «تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 18023) (ضعیف)» (یہ روایت مرسل ہے، سلیمان بن یسار تابعی ہیں)
Sulaimah bin Yasar said about leaving the house by Fathimah “That was due to her bad manners. ”
USC-MSA web (English) Reference: Book 12 , Number 2287
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف إسناده ضعيف السند مرسل مع عنعنة الثوري انوار الصحيفه، صفحه نمبر 86
سنن ابی داود کی حدیث نمبر 2294 کے فوائد و مسائل
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 2294
فوائد ومسائل: یہ قول ضعیف ہے، اس کی تفصیل گزشتہ باب کے فائدہ میں گزر چکی ہے، مکمل بحث زاد المعاد۔ جلد چہارم میں ملاحظہ فرمالی جائے۔ (بحث. حکمهﷺفي أنه لا نفقة ولاسکنی للمبتوتة)
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعدی، حدیث/صفحہ نمبر: 2294