سنن ابي داود: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام ابوداود رحمہ اللہ کتاب سنن ابي داود تفصیلات
کتاب: طلاق کے فروعی احکام و مسائل
Divorce (Kitab Al-Talaq)
25. باب فِي مَنْ أَسْلَمَ وَعِنْدَهُ نِسَاءٌ أَكْثَرُ مِنْ أَرْبَعٍ أَوْ أُخْتَانِ
25. باب: قبول اسلام کے وقت آدمی کے پاس چار سے زائد عورتیں یا دو بہنیں عقد نکاح میں ہوں تو اس کے حکم کا بیان۔
Chapter: Regarding A Man Who Was Married To More Than Four Women, Or To Two Sisters, And Then He Accepts Islam.
اس سند سے بھی قیس بن حارث رضی اللہ عنہ سے اسی مفہوم کی حدیث مروی ہے۔
Report Error
تخریج الحدیث: «انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: 11089) (صحیح)»
The tradition mentioned above has also been transmitted by Qais bin Al Harith through a different chain of narrators to the same effect.
USC-MSA web (English) Reference: Book 12 , Number 2234
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف إسناده ضعيف ابن ماجه (1952) انظر الحديث السابق (2241) انوار الصحيفه، صفحه نمبر 85
سنن ابی داود کی حدیث نمبر 2242 کے فوائد و مسائل
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 2242
فوائد ومسائل: یہ سند مزکورہ بالا قول امام ابو داود کی دلیل اور احمد بن ابراہیم کے شیخ ہیشم کی متابع ہے کہ صحابی کا نام قیس بن حارث ہی ہے۔ (دونوں روایات شیخ البانی ؒکے نزدیک صحیح ہیں۔ )
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعدی، حدیث/صفحہ نمبر: 2242