الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
سنن ابي داود کل احادیث 5274 :حدیث نمبر
سنن ابي داود
Save to word مکررات اعراب English

قال الشيخ الألباني:

تخریج الحدیث:

قال الشيخ الألباني:

قال الشيخ زبير على زئي:

سنن ابی داود کی حدیث نمبر کے فوائد و مسائل
    
فوائد ومسائل:
مذکورہ احادیث میں سے بعض صحیح ہیں، (جیسے حدیث:4284 اور بعض کی صحت و ضعف میں اختلاف ہے 4285۔
اور بعض ضعیف ہیں۔
جیسے4286)
ان احادیث میں امام مہدی کی آمد کی پیشین گوئی کی گئی ہے اور ان کی کچھ صفات کا بھی بیان ہے۔
امام مہدی کے بارے میں لوگ بالعموم افراط و تفریط کا شکار ہیں۔
جس کی وجہ سے کئی لوگوں نے تو ان کی شخصیت اور آمد ہی کا انکار کر دیا ہے اور کئی طبع آزما قسم کے لوگوں نے اپنی اپنی بابت مہدی ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔
یہ دونوں ہی باتیں غلط ہیں۔
امام مہدی حضرت عیسٰیؑ کے نزولِ آسمانی کے وقت ظہور پذیر ہو چکے ہونگے۔
اور یہ روایات معنوی طور پر حد تواتر کو پہنچی ہوئی ہیں۔
اس لیے انکا انکار گمراہی ہے اور ان میں سے صحیح احادیث پر ایمان رکھنا ضروری ہے۔
   سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعدی، حدیث/صفحہ نمبر: 0   


Warning: A non-numeric value encountered in /home4/islamicurdub/public_html/functions/hadith_number_paging2.php on line 22

Warning: A non-numeric value encountered in /home4/islamicurdub/public_html/functions/hadith_number_paging2.php on line 47

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.