سیدنا صنابحی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: میں حوض پر تمہارا پیش رو ہوں اور بے شک میں تمہاری کثرت کے سبب امتوں پر فخر کرنے والا ہوں۔ سو تم میرے بعد قطعاً مت لڑنا۔
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 6575، 6576، 7049، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2297، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3057، وأحمد فى «مسنده» برقم: 3713، 3889، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5168، 5199، والبزار فى «مسنده» برقم: 1684، 1708، 1709، 1756، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 32317، والطبراني فى «الكبير» برقم: 10402، 10409 صحیح بخاري، الرقاق: 11/395، الفتن: 13/3، سنن ابن ماجة: 3944، مسند احمد: 4/351، صحیح ابن حبان: (الموارد)459۔»