انا موسى بن عقبة، عن سالم، عن عبد الله، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " من حلف بغير الله، قال فيه قولا شديدا".أنا مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ حَلَفَ بِغَيْرِ اللَّهِ، قَالَ فِيهِ قَوْلا شَدِيدًا".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے غیر اللہ کی قسم اٹھائی۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے متعلق بہت سخت بات کہی۔
تخریج الحدیث: «جامع ترمذی، النذور والأیمان: 8، باب منه: 50/35، سنن ابي داؤد، الأیمان: 5، باب کراهیة الحلف بالآباء: 9/78، مستدرك حاکم،الأیمان: 1/18، 52، 4/297، مسند أحمد: 2/34، 67، سنن بیهقي: 10/29۔ شیخ شعیب نے اسے ’’صحیح‘‘ کہا ہے۔»