محققین کے لیے خوشخبری، الحمدللہ رواۃ الحدیث سرچ جرح وتعدیل حوالہ جات کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
موطا امام مالك رواية يحييٰ کل احادیث 1852 :حدیث نمبر
موطا امام مالك رواية يحييٰ
کتاب: حج کے بیان میں
59. بَابُ الْعَمَلِ فِي النَّحْرِ
59. نحر کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 885
Save to word اعراب
حدثني يحيى، عن مالك، عن جعفر بن محمد ، عن ابيه ، عن علي بن ابي طالب " ان رسول الله صلى الله عليه وسلم نحر بعض هديه، ونحر غيره بعضه" حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ " أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحَرَ بَعْضَ هَدْيِهِ، وَنَحَرَ غَيْرُهُ بَعْضَهُ"
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی ہدی کے بعض جانوروں کو اپنے ہاتھ سے ذبح کیا اور بعضوں کو اوروں نے ذبح کیا۔

تخریج الحدیث: «مرفوع صحيح، وأخرجه أبو داود: 1764، والبيهقي فى «معرفة السنن والآثار» برقم: 3288، والنسائی فى «الكبریٰ» برقم: 4128، 4129، 4508، وانظر مسلم: 1218، فواد عبدالباقي نمبر: 20 - كِتَابُ الْحَجِّ-ح: 181»


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.