الشيخ محمد ابراهيم بن بشير حفظ الله، فوائد و مسائل، مسند الحميدي، تحت الحديث:998
فائدہ: تقدم: 996، اس حدیث میں «اولاهن» یا «احدهن» ہے، اور بعض میں «اخراهن» کے الفاظ ہیں، یعنی مٹی سے پہلی بار دھونا چاہیے یا آخری بار، اس میں اختلاف ہے لیکن محدثین نے پہلی بارکو ترجیح دی ہے۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير، حدیث/صفحہ نمبر: 997