مسند الحميدي کل احادیث 1337 :حدیث نمبر

مسند الحميدي
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے منقول مجموعۂ روایات
حدیث نمبر: 1093
Save to word اعراب
1093 - حدثنا الحميدي قال: ثنا سفيان، قال: ثنا محمد بن عجلان، عن سعيد المقبري، عن ابي هريرة، عن النبي صلي الله عليه وسلم، بمثله، وزاد فيه:" ويكتب الله له بكل حلبة حلبها حسنة، او قال: عشر حسنات بقدر حلبتها ما كانت بكات او غزرت"1093 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ، قَالَ: ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَجْلَانَ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّي اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بِمِثْلِهِ، وَزَادَ فِيهِ:" وَيَكْتُبُ اللَّهُ لَهُ بِكُلِّ حَلْبَةٍ حَلَبَهَا حَسَنَةً، أَوْ قَالَ: عَشْرَ حَسَنَاتٍ بِقَدْرِ حَلْبَتِهَا مَا كَانَتْ بِكَأَتْ أَوْ غَزُرَتْ"
1093- سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے تاہم اس میں یہ الفاظ زائد ہیں۔ وہ شخص جب اس کے دودھ کو دوہتا ہے، تو اللہ تعالیٰ ہر ایک دو ہنے کے عوض میں اس کے لیے نیکیاں لکھتا ہے۔ (روای کو شک ہے شائد یہ الفاظ ہیں) اس دوہنے کی مقدار کے برابر میں نیکیاں لکھتا ہے جب تک اس جانور کے دودھ دینے کی صلاحیت باقی رہتی ہے۔


تخریج الحدیث: «إسناده حسن، وانظر سابقه»


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.