مسند احمد
30. مسنَد عَبدِ اللهِ بنِ عَمرو بنِ العَاصِ رَضِیَ الله تَعالَى عَنهمَا
سیدنا ابن عمرو رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”قرض کے علاوہ شہید کا ہر گناہ معاف ہو جائے گا۔
حكم دارالسلام: إسناده صحيح ، م:1886.