مسند احمد
29. مسنَد عَبدِ اللَّهِ بنِ عمَرَ بنِ الخَطَّابِ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنهمَا
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ازار کے متعلق جو کچھ ارشاد فرمایا: ہے قمیض (شلوار) کے بارے بھی وہی حکم ہے۔
حكم دارالسلام: إسناده صحيح .