سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب کسی حاجی سے ملو تو اسے سلام کرو اس سے مصافحہ کرو اور اس کے اپنے گھر میں داخل ہونے سے پہلے اپنے لئے بخشش کی دعاء کرواؤ کیونکہ وہ بخشا بخشایا ہوا ہے۔
حكم دارالسلام: إسناده ضعيف جدا ، محمد بن الحارث الحارثي وعبدالرحمن بن البيلماني ضعيفان، ومحمد بن عبدالرحمن البيلماني ضعيف أيضا، وقال عنه البخاري: منكر .