سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”لوگوں کی مثال ان سو اونٹوں کی سی ہے جن میں سے ایک بھی سورای کے قابل نہ ہو“، اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مرد مؤمن کے علاوہ سو چیزوں میں سے ایک کے مثل کوئی بہتر چیز ہم نہیں جانتے۔“
حكم دارالسلام: إسناده ضعيف، محمد بن عبدالله بن عمرو بن عثمان ضعيف.