(حديث مرفوع) حدثنا وكيع ، حدثنا العمري ، عن نافع ، عن ابن عمر , ان النبي صلى الله عليه وسلم:" كان تركز له الحربة في العيدين، فيصلي إليها".(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، حَدَّثَنَا الْعُمَرِيُّ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ , أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" كَانَ تُرْكَزُ لَهُ الْحَرْبَةُ فِي الْعِيدَيْنِ، فَيُصَلِّي إِلَيْهَا".
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے عیدین میں نیزہ گاڑا جاتا تھا اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم اسے سترہ بنا کر نماز پڑھتے تھے۔
حكم دارالسلام: حديث صيح، العمري- وإن كان ضعيفا- قد توبع.