سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے گوہ کے متعلق پوچھا گیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں اسے کھاتا ہوں اور نہ ہی حرام قرار دیتا ہوں۔“
حكم دارالسلام: هذا الحديث له إسنادان : الأول : وكيع عن سفيان عن عبد الله بن دينار عن ابن عمر ، و هو صحيح - و الثاني : وكيع عن العمري عن نافع ، وهو ضعيف لضعف عبد الله بن عمر .