مسند احمد
29. مسنَد عَبدِ اللَّهِ بنِ عمَرَ بنِ الخَطَّابِ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنهمَا
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اسلام میں وٹے سٹے کے نکاح کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔“
حكم دارالسلام: إسناده صحيح، خ: 5112، م: 1415.