مسند احمد
29. مسنَد عَبدِ اللَّهِ بنِ عمَرَ بنِ الخَطَّابِ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنهمَا
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”رات اور دن کی نفل نماز دو دو رکعتیں ہیں۔“
حكم دارالسلام: صحيح إلا أن لفظة «والنهار» فيها كلام