مسند احمد
29. مسنَد عَبدِ اللَّهِ بنِ عمَرَ بنِ الخَطَّابِ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنهمَا
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ منٰی میں دو رکعتیں پڑھی ہیں۔
حكم دارالسلام: إسناده صحيح، م: 694، الوليد بن مسلم قد صرح بالتحديث عند أبي يعلي و أبي عوانة، فألتفت شبهة تدليسه، وهو متابع.