مسند احمد
28. مسنَد عبد الله بن مسعود رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنه
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جمرہ عقبہ کی رمی تک تلبیہ پڑھتے رہے۔
حكم دارالسلام: صحيح لغيره، م: 1283 وهذا إسناد ضعيف لضعف ثوير ،، وشريك بن عبدالله سيئ الحفظ.