حدثنا خلف ، حدثنا إسرائيل ... فذكر الحديث، إلا انه قال: عمرو بن هشام، وامية بن خلف، وزاد: وعمارة بن الوليد.حَدَّثَنَا خَلَفٌ ، حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ ... فَذَكَرَ الْحَدِيثَ، إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: عَمْرَو بْنَ هِشَامٍ، وَأُمَيَّةَ بْنَ خَلَفٍ، وَزَادَ: وَعِمَارَةَ بْنَ الْوَلِيدِ.
گزشتہ حدیث اس دوسری سند سے بھی مروی ہے اور اس میں عمارہ بن ولید کے نام کا اضافہ بھی ہے۔