سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو مچھلی ابھی پانی میں ہی ہو، اسے مت خریدو کیونکہ یہ دھوکے کا سودا ہے۔“
حكم دارالسلام: إسناده ضعيف، وقد روي مرفوعا وموقوفا، والموقوف أصح، يزيد ضعيف، والمسيب لم يسمع من ابن مسعود، ومحمد بن السماك مختلف فيه.