نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک زوجہ مطہرہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نو ذی الحجہ، دس محرم اور مہینے کے تین دنوں کا روزہ رکھتے تھے۔
حكم دارالسلام: ضعيف لاضطرابه، والصحيح ما رواه عائشة عند مسلم: كان رسول الله ﷺ يصوم من كل شهر ثلاثة أيام، ولم يكن يبالي من أى أيام الشهر يصوم