مسند احمد کل احادیث 27647 :حدیث نمبر

مسند احمد
1251. حَدِيثُ قَارِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
حدیث نمبر: 27202
Save to word اعراب
حدثنا سفيان ، عن إبراهيم بن ميسرة ، عن ابن قارب ، عن ابيه ، قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: " اللهم اغفر للمحلقين"، قال رجل: والمقصرين؟ قال في الرابعة:" والمقصرين" , يقلله سفيان بيده، قال سفيان: وقال في تيك، كانه يوسع يده.حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ ، عَنِ ابْنِ قَارِبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِلْمُحَلِّقِينَ"، قَالَ رَجُلٌ: وَالْمُقَصِّرِينَ؟ قَالَ فِي الرَّابِعَةِ:" وَالْمُقَصِّرِينَ" , يُقَلِّلُهُ سُفْيَانُ بِيَدِهِ، قَالَ سُفْيَانُ: وَقَالَ فِي تِيكَ، كَأَنَّهُ يُوَسِّعُ يَدَهُ.
حضرت قارب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے اللہ! حلق کرانے والوں کی بخشش فرما۔ ایک آدمی نے عرض کیا: یا رسول اللہ! قصر کرانے والوں کے لئے بھی دعا کیجئے، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پھر یہی فرمایا: اے اللہ! حلق کرانے والوں کی مغفرت فرما، چوتھی مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے قصر کرانے والوں کو بھی اپنی دعاء میں شامل فرما لیا۔

حكم دارالسلام: صحيح لغيره، وهذا إسناد اختلف فيه على سفيان بن عيينة


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.