بنو سلمہ کے ایک گروہ کی روایت ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بیٹھے ہوئے تھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے سلے ہوئے کپڑے اتار دیئے اور فرمایا کہ ہدی کا جانور بھیجا تھا جسے آج شعار کیا جائے گا۔
حكم دارالسلام: إسناده ضعيف لضعف عبدالرحمن بن عطاء، ثم إنه قد اختلف عليه فى إسناده