مسند احمد کل احادیث 27647 :حدیث نمبر

مسند احمد
1032. حَدِيثُ بُرَيْدَةَ الْأَسْلَمِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
حدیث نمبر: 23056
Save to word اعراب
حدثنا وكيع ، وعبد الرحمن , عن سفيان ، عن علقمة ، عن سليمان بن بريدة ، عن ابيه , قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " من لعب بالنردشير، فكانما غمس يده في لحم خنزير ودمه" .حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، وَعَبدُ الرَّحْمَنِ , عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ عَلْقَمَةَ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بنِ برَيْدَةَ ، عَنْ أَبيهِ , قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ لَعِب بالنَّرْدَشِيرِ، فَكَأَنَّمَا غَمَسَ يَدَهُ فِي لَحْمِ خِنْزِيرٍ وَدَمِهِ" .
حضرت بریدہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص بارہ ٹینی کے ساتھ کھیلتا ہے وہ گویا اپنے ہاتھ خنزیر کے خون اور گوشت میں ڈبو دیتا ہے۔

حكم دارالسلام: إسناده صحيح، م: 2260


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.