مسند احمد
734. حَدِيثُ الْعَلَاءِ بْنِ الْحَضْرَمِيِّ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
ابن علاء کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ ان کے والد نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں خط لکھا تو آغاز میں پہلے اپنا نام لکھا (جیسا کہ سنت بھی یہی ہے)۔
حكم دارالسلام: إسناده ضعيف لجهالة ابن العلاء بن الحضرمي، وابن سيرين لم يقم إسناده