حضرت مالک بن عتاھیہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے اگر تم ناحق ٹیکس وصول کرنے والے کو دیکھو تو اسے قتل کردو۔
گزشتہ حدیث قتیبہ بن سعید سے بھی مروی ہے۔
حكم دارالسلام: إسناده ضعيف، ابن لهيعة سيئ الحفظ، ومخيِّس وشيخه مجهولان