مسند احمد
534. حَدِیث عَمرِو بنِ امَیَّةَ الضَّمرِیِّ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنه
حضرت عمروبن امیہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو موزوں پر مسح کرتے ہوئے دیکھا ہے۔
حكم دارالسلام: حديث صحيح، معمر أسقط من إسناد الحديث جعفر بن عمرو، وسائر الرواة فرووه عن أبى سلمة ، عن جعفر بن عمرو، عن أبيه عمرو