مسند احمد
466. بَقِیَّة حَدِیثِ زَیدِ بنِ خَالِد الجهَنِیِّ عَنِ النَّبِیِّ صَلَّى اللَّه عَلَیهِ وَسَلَّمَ ...
سیدنا زید رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو لوٹ مار کرنے اور اچکے پن سے منع فرمایا ہے۔
حكم دارالسلام: حسن لغيره، وهذا إسناد ضعيف لجهالة عبدالرحمن بن زيد، ولإبهام الراوي عنه