مسند احمد
428. حَدِيثُ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَى رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
سیدنا عمرو بن سعید رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کسی باپ نے اپنی اولاد کو عمدہ ادب سے بہتر کوئی تحفہ نہیں دیا۔
حكم دارالسلام: إسناده ضعيف لضعف عامر بن أبى عامر، ولارساله، جد أيوب بن موسى هو عمرو بن سعيد، ليس له صحبة