مسند احمد
421. حَدِيثُ يُونُسَ بْنِ شَدَّادٍ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
سیدنا یونس بن شداد رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایام تشریق کے روزے رکھنے سے منع فرمایا ہے۔
حكم دارالسلام: صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف، قتادة لم يسمع من أبى قلابة، وسعيد بن بشير ضعيف، لا يحتمل تفرده، ويونس بن شداد مجهول