مسند احمد
407. حَدِيثُ ابْنِ نَجَادٍ عَنْ جَدَّتِهِ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
ابن نجاد اپنی دادی سے نقل کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سائل کو کچھ دے کر ہی واپس بھیجا کر و، خواہ وہ بکر کا جلا ہوا کھر ہی ہو۔
حكم دارالسلام: إسناده حسن على وهم فى تسمية أحد رواته، وهو ابن نجاد، فقد وهم فيه بعض الرواة، وصوابه: ابن بجيد