سیدنا عبداللہ بن ابی امیہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو سیدنا ام سلمہ کے گھر میں ایک کپڑے میں (اس کے دونوں کناروں کو کندھوں پر ڈال کر) نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ہے۔
حكم دارالسلام: حديث صحيح، وهذا إسناد ضعيف، رواية ابن إسحاق وهم، لم يدرك عروة ابن الزبير عبدالله بن أبى أمية، فالحديث الصحيح هو حديث عمر بن أبى سلمة، قد تقدم: 16329