مسند احمد
141. حَدِيثُ حَسَّانَ بْنِ ثَابِتٍ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
سیدنا حسان بن ثابت سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے قبرستان میں جانے والی عورتوں پر لعنت فرمائی ہے۔
حكم دارالسلام: حسن لغيره، وهذا إسناد ضعيف لجهالة حال عبدالرحمن بن بهمان