مسند احمد کل احادیث 27647 :حدیث نمبر

مسند احمد
121. حَدِیث عَمرِو بنِ الجَموحِ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنه
حدیث نمبر: 15549
Save to word اعراب
(حديث مرفوع) حدثنا حدثنا الهيثم بن خارجة , قال: ابو عبد الرحمن: وسمعته انا من الهيثم , حدثنا رشدين بن سعد ، عن عبد الله بن الوليد ، عن ابي منصور مولى الانصار، عن عمرو بن الجموح , انه سمع النبي صلى الله عليه وسلم يقول:" لا يحق العبد حق صريح الإيمان حتى يحب لله تعالى ويبغض لله، فإذا احب لله تبارك وتعالى، وابغض لله تبارك وتعالى , فقد استحق الولاء من الله، وإن اوليائي من عبادي، واحبائي من خلقي الذين يذكرون بذكري، واذكر بذكرهم".(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ خَارِجَةَ , قَالَ: أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ: وَسَمِعْتُهُ أَنَا مِنَ الْهَيْثَمِ , حَدَّثَنَا رِشْدِينُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْوَلِيدِ ، عَنْ أَبِي مَنْصُورٍ مَوْلَى الْأَنْصَارِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْجَمُوحِ , أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" لَا يَحِقُّ الْعَبْدُ حَقَّ صَرِيحِ الْإِيمَانِ حَتَّى يُحِبَّ لِلَّهِ تَعَالَى وَيُبْغِضَ لِلَّهِ، فَإِذَا أَحَبَّ لِلَّهِ تَبَارَكَ وَتَعَالَى، وَأَبْغَضَ لِلَّهِ تَبَارَكَ وَتَعَالَى , فَقَدْ اسْتَحَقَّ الْوَلَاءَ مِنَ اللَّهِ، وَإِنَّ أَوْلِيَائِي مِنْ عِبَادِي، وَأَحِبَّائِي مِنْ خَلْقِي الَّذِينَ يُذْكَرُونَ بِذِكْرِي، وَأُذْكَرُ بِذِكْرِهِمْ".
سیدنا عمر و بن جموح سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ اس وقت کوئی شخص صریح ایمان دار نہیں ہو سکتا جب تک صرف اللہ کی رضاء کے لئے محبت اور نفرت نہ کرنے لگے جب کوئی شخص صرف اللہ کی رضا کے لئے محبت اور نفرت کرنے لگے تو وہ اللہ کی دوستی کا مستحق ہو جاتا ہے اور اللہ تعالیٰ فرماتا ہے میرے بندوں میں سے میرے دوست اور میری مخلوق میں سے میرے محبوب لوگ وہ ہیں جو مجھے یاد کرتے ہیں اور میں انہیں یاد کرتا ہوں۔

حكم دارالسلام: إسناده ضعيف لضعف رشدين بن سعد، وعبيد الله بن الوليد، ولانقطاعه، أبو منصور لم يلق عمرا


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.