مسند احمد
108. حَدِیث اَبِی حَازِم عَنِ النَّبِیِّ صَلَّى اللَّه عَلَیهِ وَسَلَّمَ
سیدنا ابوحازم سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ وہ دھوپ میں ہی کھڑے ہو گئے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں دیکھ کر حکم دیا اور وہ سایہ دار جگہ میں چلے گئے۔
حكم دارالسلام: إسناده حسن