مسند احمد کل احادیث 27647 :حدیث نمبر

مسند احمد
46. اَحَادِیث عَبدِ اللَّهِ بنِ السَّائِبِ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنه
حدیث نمبر: 15396
Save to word اعراب
(حديث مرفوع) حدثنا ابو داود الطيالسي ، قال: حدثنا محمد بن مسلم بن ابي الوضاح ، عن عبد الكريم الجزري ، عن مجاهد ، عن عبد الله بن السائب ، قال: كان رسول الله صلى الله عليه وسلم:" يصلي قبل الظهر بعد الزوال اربعا، ويقول: إن ابواب السماء تفتح، فاحب ان اقدم فيها عملا صالحا".(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ بْنُ أَبِي الْوَضَّاحِ ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ الجَزَري ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ السَّائِبِ ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" يُصَلِّي قَبْلَ الظُّهْرِ بَعْدَ الزَّوَالِ أَرْبَعًا، وَيَقُولُ: إِنَّ أَبْوَابَ السَّمَاءِ تُفْتَحُ، فَأُحِبُّ أَنْ أُقَدِّمَ فِيهَا عَمَلًا صَالِحًا".
سیدنا عبداللہ بن سائب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم زوال کے بعد اور ظہر کی نماز سے پہلے چار رکعتیں پڑھتے تھے اور فرماتے تھے کہ اس وقت آسمان کے دروازے کھول دئیے جاتے ہیں اس لئے میں چاہتا ہوں کہ اس وقت کوئی نیک عمل آگے بھیجوں۔

حكم دارالسلام: إسناده صحيح


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.