سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ان کے پاس سے گزرے تو وہ پیلو چن رہے تھے ایک آدمی نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں چنے ہوئے پیلو پیش کئے تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر میں وضو سے ہوتا تو تب بھی کھالیتا۔
حكم دارالسلام: إسناده ضعيف لضعف ابن لهيعة، ولجهالة مولي جابر. وقد تفرد الإم أحمد بھذا الحدیث، واللہ أعلم